40 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

شرح تبادلہ کا نوٹفکیشن نمبر 2019/76

Urdu News

نئی دہلی، کسٹمز قانون  1962( 1962  کا 52  واں )کی دفعہ 14 میں دیئے گئے اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئےنیز  راست ٹیکسوں اور کسٹمز کے مرکزی بورڈ کے نوٹیفکیشن نمبر ،  2019/72   کسٹمز (این ٹی ) مورخہ 3 اکتوبر 2019 کے تحت اس سلسلے میں پہلے کے التزامات کو منسوخ کرتے ہوئے راست ٹیکسوں اور کسٹمز کا مرکزی بورڈ اس نوٹیفکیشن کے ذریعے یہ طے کرتا ہے کہ درج ذیل  جدول نمبر ایک اور  جدول  نمبر دو کے کالم نمبر دو میں دی گئی تمام غیر ملکی کرنسیوں کی شرح تبادلہ کے ضمن میں یعنی اگر انہیں بھارتی کرنسی میں بدلا جائے یا اُن کے ذریعے غیر ملکی کرنسی حاصل کی جائے ،    18  اکتوبر ، 2019  ء سے  کالم نمبر 3 میں درج  شرح کے حساب سے ان کی شرح تبادلہ نافذ ہو گی اور اس کا تعلق در آمد شدہ اور برآمداتی اشیا سے ہی ہو گا ۔

جدول  ۔ I

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

غیر ملکی کرنسی کی ایک یونٹ ، جو بھارتی کرنسی کے مساوی یعنی روپیوں کے برابر ہو گی

(2)

(3)

( اے )

( بی )

در آمد شدہ اشیاء

بر آمد شدہ اشیاء

1.

 آسٹریلیائی ڈالر

49.65

47.45

2.

 بحرین کا دینار

195.75

183.60

3.

 کینڈا کا ڈالر

55.10

53.15

4.

چین کا یوان

10.20

9.90

5.

ڈنمارک کا  کرونر

10.80

10.40

6.

 یورو

80.65

77.65

7.

 ہانگ کانگ کا ڈالر

9.30

8.95

8.

 کویت کا دینار

242.70

227.65

9.

 نیوزی لینڈ کا ڈالر

46.25

44.10

10.

 ناروے کا کرونر

7.95

7.65

11.

 پاؤنڈ اسٹرلنگ

93.25

90.00

12.

قطر کا ریال

20.25

19.00

13.

سعودی عرب کا ریال

19.65

18.45

14.

سنگا پور کا ڈالر

53.15

51.30

15.

جنو بی افریقہ کا رینڈ

4.95

4.65

16.

سویڈش کرونر

7.45

7.20

17.

سوئس فرینک

73.35

70.55

18.

ترکی کا لیرا

12.50

11.75

19.

متحدہ عرب امارات کا درہم

20.10

18.85

20.

امریکی ڈالر

72.30

70.60

جدول ۔ II

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

غیر ملکی کرنسی کی سو  یونٹیں ، جو بھارتی کرنسی کے مساوی یعنی روپیوں کے برابر ہوں گی

(2)

(3)

( اے )

( بی )

( در آمد شدہ اشیاء کے لئے )

( بر آمد ی اشیاءکے لئے )

1.

 جاپان کا یَن

66.95

64.45

2.

 کوریا کا  وون

6.20

5.85

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More