31 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

سعودی عرب میں مکہ کے قریب ایک بس کے ٹکڑے ٹکڑے ہوجانے کے سبب انسانی جانوں کے اتلاف پر وزیر اعظم کا اظہار تعزیت

Urdu News

نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سعودی عرب میں مکہ کے قریب ایک بس کے ٹکڑے ٹکڑے ہوجانے کے سبب انسانی جانوں کی اتلاف پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں مکہ کے قریب ایک بس کے ٹکڑے ٹکڑے ہوجانے کی خبر سے سخت رنجیدہ ہوں۔ اپنی جان گنوانے والے کنبوں کے تئیں اظہار تعزیت ۔زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گوں ہوں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More