41 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

’ریفارم، پرفارم اور ٹرانسفارم‘ کے اصول باعث کاروبار کرنے میں آسانی کے سلسلے میں بہت سے فوائد حاصل ہورہے ہیں: وزیر اعظم

Urdu News

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ’ریفارم، پرفارم اور ٹرانسفارم‘ کااصول کاروبار کرنے میں آسانی کے سلسلے میں  بہت  سے فوائد  کا باعث بن رہا ہے ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ  فوائد خصوصی طور پر بھارت کے  نوجوانوں کو فائدہ پہنچانے اور ویلتھ کریئٹر بننے کی ان کی  خواہشات  کو پنکھ  فراہم کرانے  کے سلسلے میں ہیں۔

MyGov کے  ذریعہ ایک تھریڈ ٹویٹ کے جواب میں وزیراعظم نے ٹوئٹ کیا:

’ریفارم، پرفارم اور ٹرانسفارم‘کے  اصول  سے تقویت پانے والے  ’ایسے بہت سے فوائد ہیں جو ’کاروبار کرنے میں آسانی‘  کے سلسلے میں ہیں۔ ان  فوائد سے خصوصی طور پر بھارت کے نوجوانوں کو فائدہ پہنچا ہے  اور  ویلتھ کریئٹر  بننے کی ان کی خواہشات کو اس سے پنکھ ملے ہیں۔ #8YearsOfEODB

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More