33 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

دفاعی خدمات کا مشترکہ امتحان (II) 2016

Urdu News

نئی دہلی :مندرجہ ذیل فہرست 328 امیدواروں کی میرٹ کے حساب سے  تیار کی گئی ہے ، جنھوں نے دفاع خدمات کے مشترکہ امتحانات  (II) 2016 کے نتائج کی بنیا دپر قطعی طور پر کوالیفائی کیا ہے۔ یہ امتحان یونین پبلک سروس کمیشن نے کرایا تھا اور انٹرویو وزارت دفاع کے سروسز سلیکشن بورڈ نے کرایا تھا ۔ یہ داخلہ  چنئی کی آفیسر ٹریننگ اکیڈمی ہونا ہے، جو مردوں کے لیے مختصر سروس سے متعلق کمیشن کورس اور چنئی کی آفیسرس ٹریننگ اکیڈمی ، 20ویں شارت سروس کمیشن خواتین (غیر تکنیکی) کورس کے لیے ہے۔ یہ امتحان اکتوبر 2017 میں کرایا جائے گا۔  شارٹ سروس کمیشن کورس  کی 106 ویں فہرست میں ان امیدواروں کے نام شامل کیے گئے ہیں، جن کی سفارش اس سے پہلے انڈین ملٹری اکیڈمی ، دہرہ دون، بحریہ اکیڈمی ایزی مالا، کیرالہ اور بھارتی فضائیہ اکیڈمی، حیدرآباد شامل ہیں، جو( پری فلائنگ)  ٹریننگ کورس  ہے۔

 امیدواروں کے طبی امتحان کے نتائج اس میرٹ لسٹ کو تیار کرتے ہوئے ملحوظ خاطر نہیں رکھے گئے ہیں۔ سبھی امیدواروں کی امیدواری  شامل نہیں کی گئی ہے۔ ان امیدواروں کی  تاریخ پیدائش اور تعلیم اہلیت کی تصدیق آرمی ہیڈکوارٹر سے کی جائے گی۔

یونی پبلک سروس کمیشن نے اپنے کیمپس میں امتحان ہال کی بلڈنگ کے پاس ایک کاؤنٹر قائم کیا ہے۔ امیدوار اپنے امتحان کے بارے میں کوئی بھی معلومات/ وضاحت، کام کے دنوں میں صبح دس بجے شام پانچ بجے تک حاصل کی جاسکتی ہے۔ یہ معلومات ذاتی طور پر یا ٹیلی فون پر حاصل کی جاسکتی ہے: نمبر ہیں: 011-23385271، 011-23381125 اور 011-23098543

Click here for full list

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More