23 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

خام تیل کی بین الاقوامی قیمت

Urdu News

نئی دہلی۔1 مارچ  ۔ پٹرولیم و قدرتی گیس کی وزارت کے ادارے پٹرولیم پلاننگ اینڈ اینالیسس سیل (پی پی اے سی) کے ذریعے کمپیوٹر پر شائع کیے جانے والے اعداد وشمار کے مطابق 28فروری  2017 کو ہندوستان میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت  بڑھ  کر  54.85 امریکی ڈالر فی بیرل ہوگئی   جو گزشتہ کاروباری روز یعنی 27 فروری 2017 کو  55.36امریکی ڈالر فی بیرل  تھی۔

ہندوستانی روپئے میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت میں کمی  درج ہوئی ہے ، 28فروری 2017 کو ہندوستانی روپئے میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت 3694.17 روپئے  فی بیرل ہوگئی جو پچھلے کاروباری  روز یعنی  27 فروری 2017 کو 3694.17 روپئے فی بیرل ہوئی ۔ ڈالر کے مقابلے روپئے کی قدر میں کمزوری  آئی ہے اور یہ 28فروری 2017 کو روپیہ ڈالر شرح مبادلہ 66.74روپئے فی ڈالر ہوگیا جو گزشتہ کاروباری روز یعنی 27 فروری 2017 کو 66.72 روپئے فی ڈالر تھی۔ درج ذیل گوشوارے میں تفصیلات دیکھی جاسکتی ہیں۔

تفصیلات      اکائی 82فروری 2017 کو قیمت (قبل کا تجارتی دن24.02.2017) 16.02.2017 کو قیمتوں کا پکھواڑہ

(28 جنوری2017 سے 13 فروری 2017 تک)

خام تیل (بھارتی باسکیٹ) ($/bbl)                   54.85             (55.18) 54.93
(Rs/bbl                  3660.17        (3694.17) 3677.56
شرح مبادلہ   (Rs/$)                   66.74              (66.72) 66.95

Related posts

11 comments

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More