36 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

جھارکھنڈ میں راج محل، دمکا اور گڈا پارلیمانی حلقوں میں 2019 کے عام انتخابات کے ساتویں مرحلے میں چناؤ 19مئی کو ہوں گے

Urdu News

نئی دہلی، کے عام انتخابات کے ساتویں مرحلے میں جھارکھنڈ میں راج محل، دمکا اور گڈا پارلیمانی حلقوں میں 19 مئی کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔راج محل پارلیمانی حلقہ نمبر1 اور دمکا پارلیمانی حلقہ نمبر 2 درج فہرست ذات (ایس ٹی) سیٹیں ہیں، جبکہ گڈا پارلیمانی حلقہ نمبر 3ایک جنرل سیٹ ہے۔جھارکھنڈ میں ساتویں مرحلے کی پولنگ کے لئے کل 4,315 پولنگ بوتھ قائم کئے گئے ہیں۔

جھارکھنڈ کے سی ای او کی ویب سائٹ سے موصول اعداد وشمار کے مطابق 3 پارلیمانی حلقوں میں کل رائے دہندگان کی تعداد 45,64,681 ہے۔ ان میں سے 23,64,541 مرد ووٹرس ہیں۔ 22,00,119 خواتین ووٹرس ہیں اور 21 تیسرا جنس ہیں۔ جھارکھنڈ میں ساتویں مرحلے میں 18 سے 19 سال کے ووٹروں کی تعداد 62,762 ہے۔ جھارکھنڈ میں مذکورہ 3 پارلیمانی حلقوں میں رائے دہندگان سے متعلق تفصیلات حسب ذیل ہیں۔

مرحلہ

پارلیمانی حلقے کا نام

ضلع

مرد رائے دہنگان

خاتون رائے دہندگان

تیسری جنس رائے دہندگان کی تعداد

میزان

18 سے 19 سال کی عمر کے رائے دہندگان کی تعداد

پولنگ بوتھوں  کی تعداد

VII

راج محل

 (ایس ٹی)

صاحب گنج

377893

351693

09

729595

6833

2020

پاکوڑ

363517

360398

01

723916

8902

میزان

741410

712091

10

1453511

15735

دمکا (ایس ٹی)

دمکا

326277

323174

05

649456

9080

1117

جام  تارا

252569

229881

00

482450

9491

دیوگھر

139200

125200

02

264402

5290

میزان

718046

678255

07

1396308

23861

گڈا

دمکا

115543

104200

00

219743

2146

1178

دیوگھر

350727

308126

00

658853

8682

گڈا

438815

397447

04

836266

12338

میزان

905085

809773

04

1714862

23166

ساتویں مرحلے کا میزان

2364541

2200119

21

4564681

62762

4315

(وسیلہ- جھارکھنڈ کے سی ای او کی ویب سائٹ)

الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ویب سائٹ سے ملے اعداد وشمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2014 کے عام انتخابات میں ان چاروں پارلیمانی حلقوں میں رائے دہندگان کی کل تعداد 42,17,287 تھی۔ اس تعداد میں 2019 کے عام انتخابات کے دوران 45,64,681 کا اضافہ ہوا ہے۔ اس تعداد میں 3,47,394 کا اضافہ ہے۔ (8اعشاریہ دو چار فیصد) یعنی پچھلے عام انتخابات کے بعد سے رائے دہندگان کی یہ اضافی تعداد ہے۔

ساتویں مرحلے میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے 14 امیدوار راج محل پارلیمانی حلقے سے چناؤ لڑرہے ہیں، جبکہ دمکا پارلیمانی حلقے سے 15 امیدوار اور گڈا پارلیمانی حلقے سے 13 امیدوار چناؤ لڑرہے ہیں۔ سیاسی پارٹی کے اعتبار سے ہر پارلیمانی حلقے میں چناؤ لڑنے والے امیدواروں کی فہرست حسب ذیل ہے۔

مرحلہ

پارلیمانی حلقہ

سیاسی پارٹی

امیدوار

نشان

VII

راج محل (ایس ٹی)

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ)

گوپن سورین

ہتھوڑا،ہنسوا اور بالی

جھارکھنڈ مکتی مورچہ

وجے کمار ہنسدک

تیر اور کمان

بہوجن سماج پارٹی

بیدناتھ پہاڑیا

ہاتھی

آل انڈیا ترنمول کانگریس

مونیکا کسکو

پھول اور گھاس

بھارتیہ جنتا پارٹی

ہیم لال مرمو

کمل کا پھول

آل انڈیا فاورڈ بلاک

نیرج ہیمبرم

شیر

ہندوستان نرمان دل

مہاشے تودو

پانی کی ٹنکی

بہوجن مکتی پارٹی

میری نشا ہنسک

کوٹ

دیگر امیدوار

آزاد

کرسٹوفر مرمو

بلے باز

برناڈ ہیمبرم

آٹو رکشا

منگل مرانڈی

ٹیلی ویژن

منڈل ہنسڈا

بلہ

مہندر ہنسڈا

ڈیزل پمپ

مہیش پہاڑیا

بوتل

دمکا (ایس ٹی)

بھارتیہ جنتا پار ٹی

سنیل سورین

کمل کا پھول

جھارکھنڈ مکتی مورچہ

شیبوسورین

تیر کمان

آل انڈیا ترنمول کانگریس

ارجن پجہار

پھول اور گھاس

بہوجن سماج پارٹی

اسٹیفن بیسرا

ہاتھی

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا

سینا پتی مرمو

ہنسوا اور گیہوں کی بالی

جھارکھنڈ پیپلز پارٹی

ستیش سورین

مٹکا

دیگر امیدوار

آزاد

ٹھاکرون سورین

کوٹ

پوروبینا مرمو

فٹ بال

باگھارائے سورین

کوٹ

موہرل مرمو

کھانے کی طشتری

رمیش تودو

بلہ

رسکا سورین

گوبھی

راجیش بیسرا

سیب

ڈاکٹر سری لال کسکو

استھیس اسکوپ

سیمول تودو

ٹیلی ویژن

گڈا

بھارتیہ جنتا پارٹی

نشی کانت دوبے

کمل کا پھول

بہوجن سماج پارٹی

ظفرعبید

ہاتھی

جھارکھنڈ وکاس مورچہ (پرجاتانترک

پردیپ یادو

کنگھا

پچھڑا سماج پارٹی یونائیٹیڈ

آشا مکیڑے

غبارہ

راشٹریہ سمتا پارٹی (سیکولر)

نور حسن

ٹرک

بہوجن مکتی پارٹی

بجرنگی مہتہ

کوٹ

عام ادھیکار مورچہ

مراری کپاڑی

چپاتی رولر

دیگر امیدوار

آزاد

انوپ کمار سنہا

کمپیوٹر

جتیندر کمار برنوال

کپ اور سوسر

مدھوسدن رائے

قینچی

مہیش کمار سمن

کوٹ

کے-رنگیّا

ہینڈ کارٹ

بریندر کمار

آٹورکشا

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More