37 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

بھارت میں کووڈ کا علاج کرانے والے مریضوں کی تعداد اور کم ہوکر 1.84 لاکھ تک پہنچی

Urdu News

نئی دہلی، سپھل ’ٹیسٹ – ٹریک – ٹریٹ – ٹیسٹ – ٹیکنالوجی‘ کی حکمت عملی کے تحت بھارت میں روزانہ نئے معاملات میں مسلسل گراوٹ درج کی جارہی ہے اور ایکٹیو معاملات میں لگاتار گراوٹ کا دور جاری ہے۔

بھارت کے ایکٹیو معاملے آج 184408 ہیں۔ کل پازیٹیو معاملات میں ایکٹیو معاملوں کی حصے داری اور کم ہوکر 1.73 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15948 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کل ایکٹیو معاملوں میں 1254 معاملوں کی گراوٹ درج کی گئی ہے۔

پانچ ریاستوں – کیرالہ، مہاراشٹر، کرناٹک، اترپردیش اور مغربی بنگال کا  ملک کے کل ایکٹیو معاملات میں 75 فیصد حصہ ہے۔

WhatsApp Image 2021-01-24 at 10.06.45 AM.jpeg

نیچے دیے گئے اعداد و شمار گزشتہ ماہ کے دوران چوٹی کی 10 ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ایکٹیو معاملات کی تعداد میں ہوئی تبدیلی کو ظاہر کرتے ہیں۔

WhatsApp Image 2021-01-24 at 10.17.14 AM.jpeg

24جنوری 2021 کو صبح 8 بجے تک، تقریباً 16 لاکھ (1582201) مستفیدین کو کووڈ-19 کے ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں، تقریباً 3512 مرحلے میں 2 لاکھ (191609) لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے۔ اب تک 27920 مراحل کا انعقاد کیا جاچکا ہے۔

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

ٹیکہ کاری والے مستفیدین کی تعداد

1

جزائر انڈمان و نیکوبار

1,998

2

آندھرا پردیش

1,47,030

3

اروناچل پردیش

6,511

4

آسام

13,881

5

بہار

76,125

6

چنڈی گڑھ

1,502

7

چھتیس گڑھ

28,732

8

دادر و نگر حویلی

345

9

دمن و دیو

283

10

دہلی

25,811

11

گوا

1,561

12

گجرات

78,466

13

ہریانہ

71,297

14

ہماچل پردیش

13,544

15

جموں و کشمیر

11,647

16

جھارکھنڈ

14,806

17

کرناٹک

1,88,971

18

کیرالہ

53,529

19

لداخ

558

20

لکشدیپ

633

21

مدھیہ پردیش

38,278

22

مہاراشٹر

99,885

23

منی پور

2,319

24

میگھالیہ

2,236

25

میزورم

3,979

26

ناگالینڈ

3,443

27

اڈیشہ

1,52,371

28

پڈوچیری

1,478

29

پنجاب

30,319

30

راجستھان

67,270

31

سکم

960

32

عمل ناڈو

59,226

33

تلنگانہ

1,10,031

34

تری پورہ

14,252

35

اترپردیش

1,23,761

36

اتراکھنڈ

10,514

37

مغربی بنگال

84,505

38

متفرقات

40,144

مجموعی تعداد

15,82,201

بھارت میں صرف 6 دنوں کے اندر ایک ملین ویکسین کی خوراک دی گئی۔ یہ تعداد امریکہ اور برطانیہ جیسے ممالک سے زیادہ ہے۔ برطانیہ کو اس ہندسہ تک پہنچنے میں 18 دن لگے جبکہ امریکہ کو ایک ملین کی تعداد تک پہنچے میں 10 دن لگے۔

WhatsApp Image 2021-01-24 at 10.03.45 AM.jpeg

صحت یاب ہونے والے معاملات کی کل تعداد 10316786 ہے، جس کی بدولت صحت یاب ہونے کی شرح 96.83 فیصد تک پہنچ گئی ہے اور اس میں لگاتار اضافہ ہورہا ہے۔

WhatsApp Image 2021-01-24 at 10.02.29 AM.jpeg

صحت یاب ہونے والے نئے معاملوں میں 84.30 فیصد کی حصے داری 10 ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی ہے۔ ایک دن میں صحت یاب ہونے والوں کی سب سے زیادہ تعداد کیرالہ سے متعلق ہے، جہاں 5283 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ اس کے بعد 3694 کے ساتھ مہاراشٹر کا نمبر آتا ہے۔

WhatsApp Image 2021-01-24 at 9.59.29 AM.jpeg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ-19 کے 14849 نئے معاملے درج کئے گئے۔

نئے معاملات کا 80.67 فیصد حصہ 6 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے متعلق ہے۔

کیرالہ میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ یومیہ نئے معاملات 6960 درج کئے گئے۔ مہاراشٹر میں 2697 نئے معاملے درج کئے گئے جبکہ کرناٹک میں کل 902 نئے معاملات درج کئے گئے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 155 اموات ہوئی ہیں اور اس میں سات ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی حصے داری 79.35 فیصد ہے۔

مہاراشٹر میں 56 لوگوں کی موت ہوئی۔ کیرالہ اور دہلی میں بالترتیب 23 اور 10 نئی اموات  ہوئی ہیں۔

WhatsApp Image 2021-01-24 at 10.00.58 AM.jpeg

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More