37 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

بھارت میں پے رول کی رپورٹنگ ۔ رسمی روزگار کا تناظر

Urdu News

نئی دہلی، شماریات اور پروگرام عمل درآمد کی وزارت کے سینٹرل اسٹیٹسٹکس آفس(سی ایس او) نے روزگار میں پیش رفت کی مختلف جہتوں کا جائزہ لینے کے لئے منتخب سرکاری ایجسنیوں کے پاس دستیاب انتظامی ریکارڈس کی بنیاد پر ستمبر 2017 سے مارچ 2019  تک کی مدت کے لئے ملک میں روزگار کی صورت حال سے متعلق ایک پریس نوٹ جاری کیا ہے۔تفصیلی نوٹ سے منسلک ہے۔

 ایمپلائٹمنٹ  آؤٹ لوک  سے متعلق تفصیلی نوٹ تک کی رسائی کے لئے یہاں کلک کریں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More