33 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

بھارتی پینورما نے بھارت کے 49ویں بین الاقوامی فلم فیسٹول 2018کیلئے باقاعدہ انتخاب کا اعلان کیا

Urdu News

نئیدہلی۔ ۔بھارت کے 49ویں بین الاقوامی فلم فیسٹول  نے 2018 کے لئے بھارتی پینورما فلموں کے انتخاب کا اعلان کیا ہے جو گوا میں دکھائی جائیں گی۔ 13 رکنی فیچر فلم جیوری کی صدارت نامور فلم ڈائرکٹر اسکرین رائٹر جناب راہل رویل نے کیا۔ فیچر جیوری مندرجہ ذیل ارکان پر مشتمل ہے۔

  1.  میجر روی ، فلم ساز و اداکار
  2. جناب اہاتین ، ڈائرکٹر
  3. جناب اُجّول چٹرجی، ڈائرکٹر، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر
  4. جناب ایمو سنگھ ، ڈائرکٹر
  5. جناب اُتپل دتہ، فلم ساز
  6. جناب شیکھر داس ، ڈائرکٹر
  7. جناب مہندر تیرے ڈیسائی، ڈائرکٹر ورائٹر
  8. جناب حیدر علی، اداکار اور اسکرین رائٹر
  9. جناب کے جی سریش ، صحافی و کالم نگار
  10. جناب چندر سدھارتھ ،ڈائرکٹر پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر
  11. جناب ادیپ ٹنڈن،  سنیما آٹوگرافر و ڈائرکٹر
  12. جناب ایس وشوناتھ ، فلم ناقد وصفائی

فیچر فلم جیوری نے 22 فیچر فلموں کو منتخب کیا۔ فیچر فلم جیوری نے فلم اولو کو منتخب کیا جس کی ہدایت شاجی  این کرون نے  دی ہے۔ اس فلم کو بھارتی پینورما 2018 کی افتتاحی فیچر فلم کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ ڈی ایف ایف کی داخلی کمیٹی نے بھارت کے 49ویں بین الاقوامی فلم فیسٹول  کے بھارتی پینورما زمرے کے تحت چار اصل فلموں کا انتخاب کیا ہے۔ ان فلموں کا ا نتخاب ایف ایف آئی اور گلڈ کی سفارشات پر کیا گیا ہے۔

22فیچر فلمیں اور چار اصل فلمیں جنہیں بھارتی پینورما 2018 کے لئے چنا گیا ہے مندرجہ ذیل ہے:

نمبر شمار

فلم کا نام

زبان

ہدایت کار

1

او لو (افتتاحی فلمی)

ملیالم

شاجی این کرون

2

نگر کیرتن

بنگالی

کوشک گانگولی

3

سا

بنگالی

اریجیت سنگھ

4

اوما

بنگالی

سری جیت مکھرجی

5

ابیکتو

بنگالی

ارجن دتہ

6

ارون چوندی

بنگالی

ابھیشیک ساہا

7

اکتوبر

ہندی

شوجیت سرکار

8

بھور

ہندی

کامکھیا نارائن سنگھ

9

سنجر

جسری

پامپلی

10

واکنگ وِد دی ونڈ

لداخی

پروین موچھالے

11

بھیانکم

ملیالم

جے راج

12

مکّانا

ملیالم

رحیم قادر

13

پومرم

ملیالم

ابرد شائن

14

سوڈانی فرام نائجیریا

ملیالم

ذکریا

15

ای ما یوو

ملیالم

لیجو جوس پلے سری

16

دھپا

مراٹھی

نپم اویناش دھرم ادھیکاری

17

آمہی دوہی

مراٹھی

پرتما جوشی

18

ٹو لیٹ

تمل

چیزین را

19

بارام

تمل

پریا کرشنا سوامی

20

پیری یرم پیروملم بی اے بی ایل

تمل

ماری سلواراج

21

پرمبو

تمل

رام

22

پدئی

ٹولو

ابھے سنہا

اصل سنیما

23

مہنتی

تیلگو

ناگ اشون

24

ٹائیگر زندہ ہے

ہندی

علی عباس ظفر

25

پدماوت

ہندی

سنجے لیلا بھنسالی

26

راضی

ہندی

میگھنا گلزار

سات رکنی غیر فیچر فلم جیوری کی صدارت نامور فلم ڈائرکٹر و ایڈیٹر جناب ونود گنترا نے کی۔ جیوری مندرجہ ذیل ارکان پر مشتمل  تھی۔

  1. جناب اودے شنکر پانی ، فلم ساز
  2. محترمہ پارورتی مینن، ڈائرکٹر و فلمی تعلیم کی ماہر
  3. جناب مندر تلولیکر ، فلم ساز
  4. جناب پدما راج نائر، فلم صحافی
  5. جناب اشوک سرن، اداکار و پروڈیوسر
  6. جناب سنیل  پورانک، اداکار، ڈائرکٹر و پرڈیوسر

غیر فیچر فلم کی جیوری نے فلم کھروس کو بھارتی پینورما 2018 کی افتتاحی غیر فیچر فلم کے طور پر منتخب کیا۔ جس کی ڈائرکٹرشن آدتیہ سوہاس جمبھالے نے دی  ہے۔ بھارت کے 48ویں بین الاقوامی فلم فیسٹول 2018 کیلئے بھارتی پینورما کے زمرے کیلئے جن 21 غیرفیچر فلموں کو منتخب کیا گیا ہے ان کے نام مندرجہ ذیل ہیں:

غیرفیچر فلموں کی فہرست

Sنمبر شمار

فلم کانام

زبان

ہدایت کار

1

کھرواس (افتتاحی فلم)

مراٹھی

آدتیہ سوہاس جمبھالے

2

سمپورک

بنگالی

پربل چکرورتی

3

ناچ بھکاری ناچ

بھوجپوری

جتیندر دوست و شلپی گولاٹی

4

ڈیگوڈنگ شنکر

انگریزی

دیپتی سیون

5

گیامو کوئن آف دی ماؤنٹین

انگریزی

گوتم پانڈے اور دوئل ترویدی

6

دی ورلڈز موسٹ فیمس ٹائیگر

انگریزی

ایس نلّا موتو

7

بنکر: دی لاسٹ آف دی وارانسی ویورز

انگریزی

ستیہ پرکاش اُپادھیائے

8

مونیٹر

ہندی

ہری وشوناتھ

9

نانی تیری مورنی

ہندی

آکاش آدتیہ لاما

10

برننگ

ہندی

سنوج وی ایس

11

سوارڈ آف لبرٹی

ملیالم

شائنی جیکب بنجامن

12

مڈنائٹ رن

ملیالم

ریمیاراج

13

لسیم

ملیالم

ونود منکرا

14

ہیپی برتھ ڈے

مراٹھی

میدھ پرنو بابا صاحب پوار

15

نا بولے وہ حرام

مراٹھی

نتیش وویک پٹنکر

16

سائلنٹ اسکریم

مراٹھی

پرسنّا پانڈے

17

یس آئی ایم مولی

مراٹھی

سوہاس جہانگیردار

18

پمفلیٹ

مراٹھی

شیکھر باپو رن کھمبے

19

آئی شپت

مراٹھی

گوتم ویز

20

بھردوپاری

مراٹھی

سواپنیل وسنت کپورے

21

ملائی

اڑیا

راجدیپ پال و سرمستھا ومیتی

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More