36 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ایف سی آئی نے لاک ڈاؤن کے دوران ریاستوں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے مابین تقریباً 160 ایل ایم ٹی اناج تقسیم کئے

Urdu News

نئی دہلی، فوڈ کارپوریشن آف انڈیا (ایف سی آئی) لاک ڈاؤن کی مدت کے دوران پورے ملک میں گیہوں اور چاول کی بلاروک ٹوک سپلائی یقینی بنارہا ہے۔ حکومت ؍ ایف سی آئی نے نہ صرف نیشنل فوڈ سکیورٹی ایکٹ (این ایف ایس اے) کے تحت فی کس 5 کلوگرام ؍ مہینہ ؍ استفادہ کنندہ کی خوردنی اناج کی ضرورت کی تکمیل کی ہے، بلکہ پی ایم غریب کلیان انیہ یوجنا (پی ایم جی کے اے وائی) کے تحت 81.35 کروڑ لوگوں کو 5 کلوگرام فی شخص کا اضافی الاٹمنٹ بھی کیا ہے۔

ملک کی ضرورتوں کی تکمیل کے لئے ایف سی آئی کے پاس خاطرخواہ ذخیرہ موجود ہے۔ یکم مئی 2020 تک اسٹاک کی صورت حال 642.7 لاکھ میٹرک ٹن تھی، جس میں سے چاول 285.03 لاکھ میٹرک ٹن اور گیہوں 357.7 لاکھ میٹرک ٹن تھا۔ 12 مئی 2020 تک مختلف اسکیموں کے تحت یعنی 159.36 لاکھ میٹرک ٹن خوردنی اناج جاری کئے گئے ہیں۔ ریاستی حکومتوں نے این ایف ایس اے کے تحت 60.87 لاکھ میٹرک ٹن خوردنی اناج اٹھایا ہے، جو کہ تقریباً ڈیڑھ مہینے کی ضرورت کے برابر ہے۔ اس کے علاوہ 120 لاکھ میٹرک ٹن کے کل الاٹمنٹ سے الگ پی ایم جی کے اے وائی کے تحت تقسیم کے لئے 79.74 لاکھ میٹرک ٹن خوردنی اٹھایا گیا ہے، جو کہ دو مہینے کے الاٹمنٹ کے برابر ہے۔

لاک ڈاؤن کی مدت (25 مارچ 2020 سے 12 مئی 2020 تک) کے دوران این ایف ایس اے کے تحت اور پی ایم جی کے اے وائی کے بالمقابل ریاست وار خوردنی اناج اٹھانے کی صورت حل حسب ذیل ہے:

12مئی 2020 تک کی صورت حال    اعداد و شمار لاکھ میٹرک ٹن میں

ریاستیں

گیہوں

چاول

کل میزان

این ایف ایس اے

پی ایم جی کے اے وائی

میزان

این ایف ایس اے

پی ایم جی کے اے وائی

میزان

بہار

2.74

0.00

2.74

0.92

7.03

7.95

10.69

جھارکھنڈ

0.32

0.00

0.32

2.55

2.86

5.41

5.73

اڈیشہ

0.72

0.00

0.72

4.92

4.65

9.57

10.30

مغربی بنگال

3.41

0.00

3.41

1.34

5.70

7.04

10.46

آسام

0.07

0.00

0.07

1.78

2.34

4.13

4.20

راجستھان

3.77

5.63

9.41

0.00

0.00

0.00

9.41

اترپردیش

6.29

0.00

6.29

5.17

14.14

19.31

25.60

کرناٹک

0.00

0.00

0.00

2.70

5.33

8.03

8.03

گجرات

1.87

2.05

3.92

0.72

0.99

1.71

5.63

مہاراشٹر

3.15

0.00

3.15

1.35

4.62

5.97

9.12

مدھیہ پردیش

2.20

0.00

2.20

1.17

4.46

5.63

7.83

چھتیس گڑھ

0.00

0.00

0.00

3.15

2.00

5.15

5.15

سکم

0.01

0.00

0.01

0.06

0.05

0.11

0.11

اروناچل پردیش

0.00

0.00

0.00

0.13

0.12

0.24

0.24

تری پورہ

0.03

0.00

0.03

0.30

0.27

0.56

0.60

منی پور

0.00

0.00

0.00

0.17

0.15

0.33

0.33

ناگالینڈ

0.00

0.00

0.00

0.20

0.13

0.33

0.33

میزورم

0.00

0.00

0.00

0.09

0.10

0.19

0.19

میگھالیہ

0.03

0.00

0.03

0.21

0.32

0.52

0.55

دہلی

0.60

0.28

0.89

0.18

0.07

0.25

1.13

ہریانہ

0.89

1.06

1.95

0.00

0.00

0.00

1.95

ہماچل پردیش

0.39

0.00

0.39

0.20

0.41

0.61

1.00

جموں و کشمیر

0.36

0.00

0.36

0.82

1.01

1.83

2.19

لداخ

0.01

0.00

0.01

0.02

0.02

0.04

0.05

پنجاب

0.00

1.02

1.02

0.00

0.00

0.00

1.02

چنڈی گڑھ

0.00

0.04

0.04

0.00

0.00

0.00

0.04

اتراکھنڈ

0.40

0.00

0.40

0.00

0.61

0.61

1.01

آندھرا پردیش

0.00

0.00

0.00

1.54

3.58

5.12

5.12

تلنگانہ

0.02

0.00

0.02

1.08

2.19

3.28

3.30

کیرالہ

0.42

0.00

0.42

1.52

1.73

3.25

3.67

تمل ناڈو

0.24

0.00

0.24

0.48

4.56

5.04

5.28

پانڈیچری

0.00

0.00

0.00

0.00

0.09

0.09

0.09

جزائر انڈمان و نیکوبار

0.02

0.00

0.02

0.04

0.01

0.05

0.06

لکشدیپ

0.00

0.00

0.00

0.01

0.00

0.01

0.01

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More