27 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

انجینئرنگ سروسز امتحان 2020 کا قطعی نتیجہ

Urdu News

نئی دہلی: اکتوبر 2020 میں یونین پبلک سروس کمیشن کی طرف سے منعقدہ انجینئرنگ سروسز امتحان 2020 کے تحریری حصے پر مبنی اور مارچ –اپریل 2021 میں منعقدہ پرسنالٹی ٹیسٹ کے انٹرویو کے نتیجے میں  مندرجہ ذیل فہرستیں لیاقت کے حساب سے ان امیدواروں کی ہیں جن کی وزارتوں/ متعلقہ محکموں میں  مختلف سروسوں/ عہدوں پر مقرر کرنے کے لیے  سفارش کی گئی ہے۔

2۔مختلف شعبوں کے تحت تقرر کے لیے جن امیدواروں کی سفارش کی گئی ہے ان کی تعداد مندرجہ دیل ہے:

شعبہ

تقرر کے لیے سفارش کردہ امیدواروں کی تعداد

میزان

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

سول انجینئرنگ

127

بشمول 02

پی ڈبلیو بی ڈی-1  اور 02

پی ڈبلیو بی ڈی-3 کے امیدوار

33

13

47

27

07

مکینیکل انجینئرنگ

38

بشمول 02

پی ڈبلیو بی ڈی-1 کے امیدوار

09

05

14

04

06

الیکٹریکل انجینئرنگ

62

بشمول 01

پی ڈبلیو بی ڈی-1 اور 03

پی ڈبلیو بی ڈی-3 کے امیدوار

18

07

20

11

06

الیکٹرانکس اور ٹیلی کمیونی کیشن انجینئرنگ

75

بشمول 03

پی ڈبلیو بی ڈی-2 امیدوار

30

10

19

11

05

کل میزان

302

بشمول 05

پی ڈبلیو بی ڈی-1، 03

پی ڈبلیو بی ڈی-2 اور 05

پی ڈبلیو بی ڈی-3 کے امیدوار

90

35

100

53

24

3۔تقرر موجودہ قوانین اور فراہم خالی آسامیوں کی بنیاد پر ہی کیا جائے گا۔ مختلف سروسوں/ عہدوں پر امیدواروں کا الاٹمنٹ ان کے ذریعے حاصل کردہ رینک اور ان کی طرف سے ظاہر کی گئی سروس کے سلسلے میں ترجیح کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

4۔حکومت کی طرف سے گروپ ’اے‘ / ’بی‘ سروسوں/ عہدوں کے لیے جو آسامیاں بھری جانی ہیں وہ اس طرح ہیں:

شعبہ

خاکی آسامیاں

کل میزان

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

سول انجینئرنگ

147(بشمول 04 آسامیاں جو پی ڈبلیو بی ڈی امیدواروں(02 پی ڈبلیو بی ڈی-1 اور 02 پی ڈبلیو بی ڈی-3 کے لیے مخصوص ہیں))

53

13

47

27

07

مکینیکل انجینئرنگ

041 (بشمول02 خالی آسامیاں جو پی ڈبلیو بی ڈی-1 ا میدواروں کے لیے مخصوص ہیں)

12

05

14

04

06

الیکٹریکل انجینئرنگ

074 (بشمول 04 خالی آسامیوں کے جو پی ڈبلیو بی ڈی امیدواروں (01 پی ڈبلیو بی ڈی-1 اور 03 پی ڈبلیو بی ڈی-3 کے لیے مخصوص ہیں))

30

07

20

11

06

الیکٹرانکس اور ٹیلی کمیونی کیشن انجینئرنگ

085 (بشمول 03 خالی آسامیوں کے لیے جو پی ڈبلیو بی ڈی-2 امیدواروں کے لیے مخصوص ہیں)

40

10

19

11

05

کل میزان

347 (بشمول 13 خالی آسامیوں کے لیے جو پی ڈبلیو بی ڈی امیدواروں (05 پی ڈبلیو بی ڈی-1، 03 پی ڈبلیو ڈی-2 اور 05 پی ڈبلیو بی ڈی-03 کے لیے مخصوص ہیں۔

135

35

100

53

24

5۔مندرجہ ذیل رول نمبر رکھنے والے ان 39 امیدواروں کی امیدواری جن کی سفارش کی گئی ہے عارضی ہے:

سول انجینئرنگ (20 نمبر)

0201020

0800308

0801532

0801841

0803525

0803603

0806504

0807980

0809666

0809669

0810174

0811939

0813908

0814022

1300767

1302333

1502523

1502665

2601482

2602229

 مکینیکل انجینرئنگ (03 نمبر)

0817845

0821208

1105053

الیکٹریکل انجینئرنگ (07 نمبر)

0829929

0831167

0833963

0835179

1015548

1108145

5103381

الیکٹرانکس اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن انجینئرنگ (09 نمبر)

0308043

0839503

0841032

0844224

1020965

1021679

1022237

1023013

2611090

 5.2 ۔جن امیدواروں کے  نتائج کو عارضی رکھا گیا ہے ان کے تقرر کی پیش کش  اس وقت تک جاری نہیں کی جائے گی جب تک کہ کمیشن ان کے اصل کاغذات کی جانچ نہ کرلے۔ (ان امیدواروں کے کاغذات کی جانچ ابھی باقی ہیں) اور ان کےعارضی درجے کو کلیئر نہ کردے۔ ان امیدواروں کی عارضی نوعیت صرف 3 مہینے کے لیے ہوگی یعنی قطعی نتیجے کے اعلان کے بعد (11 جولائی 2021 تک) اس طرح کے  عارضی امیدواروں کو اپنے اصل کاغذات صرف کمیشن کو پیش کرنے ہوں گے۔  اگر کوئی امیدوار کمیشن کی طرف سے  طلب کردہ ضروری کاغذات مقررہ مدت کے اندر پیش کرنے میں ناکام رہتاہے تو اس کی امیدواری خواہ وہ مرد ہو یا عورت منسوخ کردی جائے گی اور اس سلسلے میں مزید کوئی مراسلت نہیں جائے گی۔

6۔ انجینئرنگ سروسز امتحان کے  ضابطے 2020  کی دفعہ 13 (iv) اور (v) کے مطابق کمیشن ہر شعبے کے لیے امیدواروں کی ایک ریزرو لسٹ تیار کر رہا ہے جو مندرجہ ذیل ہے۔

شعبہ

جن امیدواروں کو ریزرو لسٹ میں رکھا گیا ہے ان کی تعداد

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

میزان

سول انجینئرنگ

20

03

17

40

مکینیکل انجینئرنگ

03

03

06

الیکٹریکل انجینئرنگ

12

01

10

01

24

الیکٹرانکس اور ٹیلی کمیونی کیشن انجینئرنگ

10

04

06

20

کل میزان

45

08

36

01

90

7۔ یونین پبلک سروس کمیشن نے اپنے کیمپس میں  امتحان ہال عمارت کے نزدیک ایک ’آسانی کاؤنٹر‘قائم کیا ہے۔ امیدوار اپنے امتحان / تقرری کے بارے میں کوئی بھی معلومات صبح دس بجے سے شام پانچ بجے تک کام کے دنوں میں ذاتی طور پر یا ٹیلی فون نمبر 011-23385271 اور 011-23381125 پر حاصل کرسکتے ہیں۔ نتیجہ یو پی ایس کی ویب سائٹ www.upsc.gov.in. پر بھی دستیاب ہوگا۔ مارک شیٹ نتیجے کا اعلان ہونے کی تاریخ سے 15 دن کے اندر ویب سائٹ پر فراہم رہے گی۔

نتیجے کے لیے یہاں کلک کیجیے: 

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More