25 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

اشیاء کی درآمد اور برآمد سے متعلق غیر ملکی کرنسی کےشرح مبادلہ

Urdu News

نئی دہلی، بالواسطہ ٹیکسوں اور کسٹمز کے مرکزی بورڈ نے کسٹمز ایکٹ ، 1962 ء ( 1962  کا52  واں )کی دفعہ 14  کے ذریعے حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، نیز بالواسطہ ٹیکسوں اور کسٹمز کے مرکزی بورڈ کی جانب سے6 ستمبر 2018 ء  کو جاری نوٹیفکیشن نمبر 2018؍77 کسٹمز ( این ٹی ) کو منسوخ کرتے ہوئے ، ایسے تمام امور کے علاوہ  جو اس سے قبل انجام دیئے گئے ہوں ، بالواسطہ ٹیکسوں اور کسٹمز کے مرکزی بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ  درج ذیل  جدول نمبر ایک اور  جدول  کے کالم نمبر دو میں دی گئی تمام غیر ملکی کرنسیوں کی شرح تبادلہ کے ضمن میں،یعنی اگر انہیں ہندوستانی کرنسی میں بدلا جائے یا ان کے ذریعے غیر ملکی کرنسی حاصل کی جائے ، 21 ستمبر2018ء  سے درج ذیل شرح کے حساب سے ان کی شرح تبادلہ نافذ ہو گی اور اس کا تعلق در آمداتی اور برآمداتی اشیا ءسے ہی ہو گا ۔

جدول  ۔ I

نمبر شمار غیر ملکی کرنسی غیر ملکی کرنسی کی ایک یونٹ ، جوہندوستانی کرنسی کے مساوی یعنی روپئے  کے برابر ہو گی
1  ) 2 ) 3 )
( اے ) ( بی )
در آمداتی اشیاء کے لئے برآمداتی اشیاء کے لئے
1 ۔  آسٹریلیائی ڈالر 53.95 51.60
2 ۔  بحرین کا دینار 199.35 187.05
3 ۔  کناڈا کا ڈالر 57.20 55.25
4 ۔ چین کا یوان 10.80 10.45
5 ۔ ڈنمارک کا  کرونر 11.60 11.20
6 ۔  یورو 86.55 83.45
7 ۔  ہانگ کانگ کا ڈالر 9.45 9.10
8 ۔  کویتی دینار 248.30 232.60
9 ۔  نیوزی لینڈ کا ڈالر 49.35 47.10
10 ۔  ناروے کا کرونر 9.10 8.75
11 ۔  پاؤنڈ اسٹرلنگ 97.40 94.05
12 ۔ قطری  ریال 20.65 19.35
13 ۔ سعودی ریال 20.05 18.80
14 ۔  سنگا پور کا ڈالر 54.05 52.25
15 ۔   جنو بی افریقہ کا رینڈ 5.05 4.75
16 ۔  سو ئیڈش  کرونر 8.30 8.00
17 ۔  سوئس فرینک 76.90 73.95
18 ۔ متحدہ عرب امارات کا درہم 20.45 19.20
19 ۔  امریکی ڈالر 73.65 71.95

جدول ۔ II

نمبر شمار غیر ملکی کرنسی غیر ملکی کرنسی کی  100  یونٹیں ، جوہندوستانی کرنسی کے مساوی یعنی روپئے  کے برابر ہوں گی
1  ) 2 ) 3 )
( اے ) ( بی )
در آمداتی اشیاء کے لئے برآمداتی اشیاء کے لئے
1 ۔  جاپانی یین 66.00 63.60

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More