27 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

استاد امجد علی خاں نے وزیراعظم سے ملاقات کی

उस्ताद अमजद अली खान ने प्रधानमंत्री से मुलाकात की
Urdu News

نئی دہلی،۔جون ۔معروف سرود نواز استاد امجد علی خاں نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔اس موقع پر سرود نوازی کے جادوگر فنکار استاد امجد علی خاں نے وزیر اعظم کو اپنی تصنیف ،’’ ماسٹرآن ماسٹرز ‘‘ پیش کی ۔ استاد موصوف نے اپنی اس تصنیف میں کلا سیکی موسیقی کی 20 عظیم ترین شخصیت اورفن پر مضامین تحریر کئے ہیں۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More