33 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

آئی اے ایس اور آئی پی ایس افسروں کی منظورشدہ آسامیاں

Urdu News

نئی دہلی، ؍جولائی ؍ آئی اے ایس اور آئی پی ایس افسروں کی  موجودہ تعد اد یکم جنوری 2017 کو مندرجہ ذیل ہے:

نمبر شمار کاڈر

 

آئی اے ایس آئی پی ایس
کُل منظور شدہ آسامیاں
1 آندھر پردیش 211 144
2 اے جی ایم یو ٹی 337 295
3 آسام-میگھالیہ 263 138
4 بہار 342 231
5 چھتیس گڑھ 193 103
6 گجرات 297 195
7 ہریانہ 205 137
8 ہماچل پردیش 147 94
9 جموں وکشمیر 137 147
10 جھارکھنڈ 215 149
11 کرناٹک 314 215
12 کیرالہ 231 172
13 مدھیہ پردیش 439 305
14 مہاراشٹر 361 302
15 منی پور 115 89
16 ناگالینڈ 94 70
17 اڈیشہ 237 188
18 پنجاب 221 172
19 راجستھان 313 215
20 سکم 48 32
21 تمل ناڈو 376 263
22 تلنگانہ 208 139
23 تریپورہ 96 65
24 اتراکھنڈ 120 69
25 اترپردیش 621 517
26 مغربی بنگال 359 347
  مجموعی تعداد 6500 4843

آئی پی ایس کاڈر رولز 1954 کی دفعہ 4(2)کےتحت مرکزی حکومت ہر پانچ سال بعد اس طرح کےہر کاڈر کے افسران کی تعداد اور ہیئت کے بارے میں متعلقہ ریاستوں کے صلاح و مشورے سے جائزہ لیتی ہے اور آئی پی ایس کے ہر کاڈر کیلئے افسران کی  منظور شدہ  تعداد پر نظر ثانی کرتی ہے۔  مرکزی حکومت ریاستی حکومت کے ساتھ صلاح و مشورےسے متعلقہ ریاست ؍کاڈر کیلئے سینئر ڈیوٹی پوسٹس کی تعداد مقرر کرتی ہے۔ 14کاڈروں پر نظرِ ثانی کو مرکزی حکومت پہلے ہی نوٹیفائی کر چکی ہے۔

عملے، عوامی شکایات اورپنشن  کے وزیر مملکت نیز وزیراعظم کے دفترمیں وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندرسنگھ نے آج راجیہ سبھا میں جناب اوم پرکاش ماتھر کےایک سوال کے تحریری جواب میں یہ اطلاع دی۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More