ہندوستان میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد81.85 کروڑ کے نشانے کے پار

Urdu News

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران96,46,778  افراد کوکووڈ کے ٹیکے لگائے گئے۔ جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری کی مہم میں 81.85 کروڑ(81,85,13,827)  کے عظیم نشانے کو پار کرلیا ہے۔اس نشان کو حاصل کرنے کیلئے 8035135 سیشنوں کا اہتمام کیا گیا۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونےوالی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار حسب ذیل ہیں:

طبی ملازمین

پہلی ڈوز

1,03,69,386

دوسری ڈوز

87,50,107

صف اول کے کارکنان

پہلی ڈوز

1,83,46,016

دوسری ڈوز

1,45,66,593

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی ڈوز

33,12,97,757

دوسری ڈوز

6,26,66,347

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی ڈوز

15,20,67,152

دوسری ڈوز

7,00,70,609

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی ڈوز

9,74,87,849

دوسری ڈوز

5,28,92,011

میزان

81,85,13,827

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 34469 مریض شفایاب   ہوئے ہیں،جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے افراد کی کل تعداد(عالمی وبا کے شروع ہونے کے بعد سے)3,27,49,574  تک پہنچ گئی۔

اس کے نتیجے کے طور پر ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح اس وقت 97,75 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002KYX0.jpg

مرکز اور ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی طرف سے پائیدار اورمتحدہ کوششوں کے نتیجے میں روزانہ 50 ہزار سے کم نئے معاملات کا رجحان قائم ہے۔پچھلے لگاتار 86دنوں سے اسی رجحان کی خبریں موصول ہوتی رہی ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 26,115نئے معاملات درج کئے گئے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003QLNN.jpg

اس وقت مریضوں کی تعداد3,09,575 ہےجو کہ ملک کے کل مثبت معاملوں کا 0.92فیصد ہے

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0043X6F.jpg

ملک بھر میں ٹیسٹوں کی تعداد میں برابر اضافہ کیاجارہا ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 14,13,951 ٹیسٹ کئے گئے۔

ہندوستان میں اب تک مجموعی طور پر 55.50 کروڑ سے زیادہ(55,50,35,717)  ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

پورے ملک میں ٹیسٹوں کی تعداد میں اضافہ کیاگیا ہے۔اسی کے ساتھ مثبت معاملات کی شرح 2.08 فیصد رہی۔جو کہ  اس وقت گزشتہ 88 دنوں سے لگاتار 3 فیصد سے بھی کم پر قائم ہے۔یومیہ مثبت معاملات کی شرح اس وقت1.85 ہے۔ یومیہ مثبت معاملات کی شرح لگاتار22 دنوں سے 3 فیصد سے نیچے رہی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005LFEW.jpg

Related posts

صفائی ستھرائی ترقی کا پہلا قدم : سی آر چودھری

وزیر اعظم نے کووِڈ انتظام کاری کے لئے فوج کی تیاریوں اور پہل قدمیوں کا جائزہ لیا

ٹرائفیڈ نے اروناچل پردیش حکومت کے ساتھ وَن دھن یوجنا اور چھوٹی جنگلاتی پیداوار میں ایم ایس پی کے نفاذ کے لئے ایک مفاہمتی عرضداشت پر دستخط کئے