پی ایم نے بنگلہ دیش کی وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا – Online Latest News Hindi News , Bollywood News
Breaking News
Home » Urdu News » پی ایم نے بنگلہ دیش کی وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا

پی ایم نے بنگلہ دیش کی وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا

نئی دہلی، وزیراعظم جناب  نریندر مودی نے  کووڈ- 19 ایمرجنسی فنڈ  میں تعاون کے لئے  بنگلہ دیش کی وزیراعظم محترمہ شیخ حسینہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ ’’بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ کا  شکر گزار ہوں کہ انہوں نے کووڈ -19 ایمرجنسی فنڈ میں  1.5  ملین ڈالر  کا تعاون کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اپنی یکجہتی اور مل کر کام کے زریعے ہم  کووڈ – 19  سے  پیدا شدہ چیلنجوں پر قابو پالیں گے‘‘۔

About admin