پہلا عالمی تمغہ جیتنے والی آنچل ٹھاکرکو مبارکباد دی

Urdu News

نئی دہلی، وزیر اعظم نریندر مودی نے  ترکی میں  اہتمام کئے جانے والے  ایف آی ایس   انٹر نیشنل اسکیئنگ کمپٹیشن میں ہندوستان کے لئے  پہلا بین الاقوامی میڈل جیتنے والی  آنچل ٹھاکر کو مبارکباددی ہے ۔

          وزیر اعظم نے اپنی مبارکباد کے  پیغام میں کہا :’’ آنچل ٹھاکر !  اسکیئنگ کے  مقابلوں میں پہلا بین الاقوامی میڈل جیتنے کے لئے مبارکباد قبول کریں  ۔ترکی میں    منعقد کئے جانے والے ایف آئی ایس  انٹر نیشنل  اسکیئنگ کمپٹیشن میں بین الاقوامی تمغہ جیتنے کی  تاریخی کامیابی سے پورا ملک    مسرت کے سرور میں ڈوب گیا ہے ۔ میں آپ کو آپ کے بہتر مستقبل کے لئے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔

Related posts

برآمدات میں نئی مارکیٹوں پر توجہ دی جانی چاہئے: نائب صدر جمہوریہ

ایک نیامصنوعی انٹیلی جنس – رہنمائی والا پلیٹ فارم ،واٹس ایپ پرکووڈ سے پہلے کے اقدامات کی سہولت فراہم کرے گا

مغل گارڈن 6 مارچ 2018 تک عام لوگوں کے لئے کھلا رہے گا

Leave a Comment