وزیر اعظم نے پاکستان میں ہوائی جہاز کے گرنے سے ہوئے جانی نقصان کا تعزیت کا اظہار کیا – Online Latest News Hindi News , Bollywood News
Breaking News
Home » Urdu News » وزیر اعظم نے پاکستان میں ہوائی جہاز کے گرنے سے ہوئے جانی نقصان کا تعزیت کا اظہار کیا

وزیر اعظم نے پاکستان میں ہوائی جہاز کے گرنے سے ہوئے جانی نقصان کا تعزیت کا اظہار کیا

نئی دلّی: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  پاکستان میں  ہوائی جہاز گرنے سے ہوئے جانی نقصان کے لئے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

          وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان میں  ہوئے طیارے  حادثے سے ہوئے جانی اتلاف پر بہت دکھ ہوا ہے ۔ مرنے والوں کے اہلِ خانہ کے ساتھ  ہم تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور  زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے  دعاء گو ہیں ۔

About admin