وزیر اعظم نے عوا م کو اونم کی مبارک باد دی – Online Latest News Hindi News , Bollywood News
Breaking News
Home » Urdu News » وزیر اعظم نے عوا م کو اونم کی مبارک باد دی

وزیر اعظم نے عوا م کو اونم کی مبارک باد دی

نئی دلّی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اونم کے مقدس موقع پر عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔

            وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ”اونم کے مقدس موقع پر مبارک باد۔  میری دعا ہے کہ یہ تہوار ہمارے سماج میں خوش حالی، خیر سگالی اور خوشیوں میں مزید اضافے کا باعث بنے۔

About admin