33 C
Lucknow

وزیر اعظم نے شری بالا صاحب ٹھاکرے کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا

Urdu News

نئی دہلی: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری بالا صاحب ٹھاکرے کو ان کی جینتی (یوم پیدائش) پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘میں شری بالاصاحب ٹھاکرے کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ انہیں ہمیشہ ایک غیرمعمولی لیڈر کے طور پر یاد رکھا جائے گا جو ہمیشہ لوگوں کے ساتھ کھڑے رہے’’۔

Related posts

زراعت کے لئے آسان قرض

نائب صدر جمہوریہ ہند نے جموں وکشمیر میں امرناتھ یاتریوں پر حملے کی مذمت کی

58ویں راشٹریہ وایو شری یوجنا کیمپ کے تحت معمر افراد کو ان کی روز مرہ کی زندگی میں کام آنے والی چیزیں تقسیم کی گئیں