وزیر اعظم نے ایلفریڈ نوبیل کی یاد میں اکنامک سائنسیز میں 2019 کا سویریجس رکس بینک انعام حاصل کرنے پر ابھیجیت بنرجی کو مبارکباددی – Online Latest News Hindi News , Bollywood News
Breaking News
Home » Urdu News » وزیر اعظم نے ایلفریڈ نوبیل کی یاد میں اکنامک سائنسیز میں 2019 کا سویریجس رکس بینک انعام حاصل کرنے پر ابھیجیت بنرجی کو مبارکباددی

وزیر اعظم نے ایلفریڈ نوبیل کی یاد میں اکنامک سائنسیز میں 2019 کا سویریجس رکس بینک انعام حاصل کرنے پر ابھیجیت بنرجی کو مبارکباددی

نئی  دہلی: وزیر اعظم جناب نریند رمودی نے ایلفریڈ نوبیل کی یاد میں اکنامک سائنسیز میں2019  کا سویریجس  رکس بینک انعام حاصل کرنے پر ابھیجیت بنرجی کو مبارکباد  دی ہے ۔

          وزیر اعظم نے کہا ہے :’’  ایلفریڈ نوبیل کی یاد میں  اکنامک سائنسیز میں 2019  کا سویریجس رکس بینک انعام حاصل کرنے پر ابھیجیت بنرجی کو  مبارکباد! انہوں  نے   غریبی کو ختم کرنے کے میدان میں قابل قدر رول ادا کیا ہے۔ میں شاندار نوبیل انعام حاصل کرنے پر ایستھر ڈفلو اور مائیکل کریمر کو بھی مبارکباددیتا ہوں۔‘‘

About admin