وزیراعظم نے چھٹھ پوجا کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی ہے

Urdu News

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  ، چھٹھ پوجا کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’سورج دیوتا اور فطرت کی پوجا  کے لیے وقف چھٹھ کے پرمسرت موقع پر تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ بھگوان بھاسکر کی جھلک اور چھٹی میّا کے آشیرواد سے ہر کسی کی زندگی ہمیشہ منور رہے، یہی خواہش ہے۔ ‘‘

Related posts

انٹر نیشنل فلیٹ ریویو میں شرکت کے لئے بھارتی بحری جہاز کولکاتہ اور شکتی کنگ ڈاو ، چین میں

ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت کے سکریٹری نے پی ایم اے وائی – یو کے تحت سی ایس ایم سی کی 55 ویں میٹنگ کی صدارت کی

صدرجمہوریہ نے سی آئی آئی صدر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ اور سی آئی آئی فاؤنڈیشن مثالی خاتون ایوارڈ پیش کیا