وزیراعظم نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل کریں – Online Latest News Hindi News , Bollywood News
Breaking News
Home » Urdu News » وزیراعظم نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل کریں

وزیراعظم نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل کریں

نئی دہلی،23؍مارچ،وزیراعظم جناب  نریندر مودی نے  آج اس بات کی سرزنش کی ہے کہ ملک میں لوگ لاک ڈاؤن سے سنجیدگی سے نہیں لے رہے ہیں۔

جناب مودی نے ایک ٹوئیٹ میں عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ   مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے ذریعے  دی گئی ہدایات پر  سختی سے عمل کرکے خود کو اور  اپنے اہل خانہ  کو بچائیں۔ انہوں نے  ریاستی حکومتوں سے درخواست کی کہ وہ  لوگوں کو  لاک ڈاؤن پر  عمل کر وائیں۔

About admin