وزیراعظم نے ریاست اتراکھنڈ کے یوم تاسیس کی مبارکباد دی – Online Latest News Hindi News , Bollywood News
Breaking News
Home » Urdu News » وزیراعظم نے ریاست اتراکھنڈ کے یوم تاسیس کی مبارکباد دی

وزیراعظم نے ریاست اتراکھنڈ کے یوم تاسیس کی مبارکباد دی

نئی دہلی: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ریاست اتراکھنڈ کے یوم تاسیس کی مبارکباد دی ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے اپنے مبارکباد کے پیغام میں کہا ‘‘  ترقی کی نئی منزلیں طے کرنے والی دیو بھومی کی حیثیت کا درجہ رکھنے والی  ریاست اتراکھنڈ کے لوگوں کو اتراکھنڈ کے یوم تاسیس کی بہت بہت مبارکباد’’۔

ٹوئیٹر پر وزیراعظم  جناب نریندر مودی کا پیغام حسب ذیل ہے:

About admin