وزیراعظم نے جھارکھنڈ کے عوام کو ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی – Online Latest News Hindi News , Bollywood News
Breaking News
Home » Urdu News » وزیراعظم نے جھارکھنڈ کے عوام کو ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی

وزیراعظم نے جھارکھنڈ کے عوام کو ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی

نئی  دہلی: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جھارکھنڈ کے عوام  کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباددی ہے۔

          ’’جھارکھنڈ کے عوام کو ریاست کے یوم تاسیس کی بہت بہت مبارکباد !‘‘  میری خواہش  ہے کہ جھارکھنڈ  ترقی کی  نئی بلندیوں  کوچھوئے اور بھگوان ورسا منڈا  کے خوشحال اور آسودہ ریاست  کے خواب کو پورا کرے ۔ جھارکھنڈ کے عوام کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس پر بہت بہت مبارکباد! جھارکھنڈ  شجاعت اور شفقت کے لئے جانا جاتا ہے ۔ اس سرزمین کے لو گ ہمیشہ فطرت سے ہم آہنگ رہے ہیں  ۔ انہوں  نے اپنی کڑی  محنت سے مختلف شعبوںمیں  مہارت حاصل کی ہے ۔

          وزیر اعظم نے کہا کہ  میری خواہش  ہے کہ جھارکھنڈ  ترقی کی  نئی بلندیوں  کوچھوئے اور بھگوان ورسا منڈا  کے خوشحال اور آسودہ ریاست  کے خواب کو پورا کرے ۔

About admin