صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووندنے ڈاکٹر شنکر دیال شرما کی سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

Image default
Urdu News

نئی دہلی: صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے سابق صدرجمہوریہ ڈاکٹر شنکر دیال شرما کو آج راشٹرپتی بھون میں ان کی سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ صدرجمہوریہ اور راشٹر پتی بھون کے افسروں نے بھی ڈاکٹر شنکر دیال شرما کی تصویر پر گلہائے عقیدت نظر کئے۔

Related posts

جناب نقوی نے ’’ثقافتی ہم آہنگی کانکلیو‘‘ پروگرام سے متعلق کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کی

سی آئی سی سالانہ رپورٹ کے رجحانات کی جھلکیاں

بھارت اور ازبیکستان کے درمیان با ہمی میٹنگ