صدرِ جمہوریۂ ہند نے نیتا جی سبھاش چندر بوس کو ، اُن کے 125 ویں یومِ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Urdu News

نئی دلّی: صدرِ جمہوریۂ ہند  جناب رام ناتھ کووند نے ، آج کو راشٹر پتی بھون میں نیتا جی سبھاش چند ر  بوس کو ، ان کے 125 ویں یومِ پیدائش  کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کیا ۔ صدرِ جمہوریہ ٔ ہند نے راشٹر پتی بھون میں ، نیتا جی کی تصویر کے سامنے گلہائے عقیدت نذر کئے ۔

Related posts

ایڈیشنل سیکریٹریز اور جوائنٹ سیکریٹریز کے ساتھ وزیراعظم کی بات چیت

صدر جمہوریہ ہند نے 2018 اور 2019 کے بیچ کے انڈین آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس کے زیر تربیت افسران کی اختتامی تقریب میں شرکت کی

بھارت نے سنگاپور کے ساتھ نرسنگ میں باہمی تسلیمی معاہدہ (ایم آر اے) پر دستخط کیے