سی سی آئی نے پونے میونسپل کارپوریشن کے ٹینڈر سے متعلق دو مزید لیزر پینلٹی معا ملات لینے کا فیصلہ کیا

Image default
Urdu News

نئی دہلی، بھارتی مسابقتی کمیشن (سی سی آئی) نے پونے میونسپل کارپوریشن کے ذریعہ میونسپل آرگینک اور ان آرگینک ٹھوس کچرے کی پروسیسنگ پلانٹس کے ڈیزائن، سپلائی، تنصیب، آغاز، کام کرنے (آپریشن) اور رکھ رکھاؤ کے لئے بھرے گئے تین ٹینڈروں میں سے جن میں ان کی نیلامی میں ددھاندلی شامل ہے، دو ٹینڈروں سے متعلق اپنا حتمی فیصلہ یا  حکم دے دیا ہے۔ ان دونوں معاملات کو سی سی آئی نے کامپٹیشن ایکٹ، 2000(دی ایکٹ) جو بھارتی مسابقتی کمیشن کے (لیزر  پنلٹی)ریگولیشنز 2009 (لیزر پنلٹی ریگولیشن) کے ساتھ پڑھا جاتا ہے، کے سیکشن 46 کے تحت فرم/کمپنی کے ذریعہ انکشاف کی بنیاد پر سیکشن 19 کے تحت از خود لیا ہے۔

کارٹیل کے موڈس کو دیکھتے ہوئے، اس مرحلے میں کم جرمانہ دینے کی درخواست درج کی گئی تھی۔ ڈی جی کی جانب سے جمع ہونے والے ثبوتوں کو کم جرمانہ دینے کی درخواست سے آزاد اور تعاؤن کارٹیل کے وجود کو قائم کرنے میں فراہم کردہ قیمت کے اضافے کے ساتھ مل کر سی سی آئی نے سارا اور اس کے افراد کو سزادینے میں 50 فیصد کی کمی کی منظوری دے دی ہے۔ تاہم اس جرمانے میں اس تخفیف کے مطابق، سارا پر لگائے گئے جرمانے کی رقم 23.22 لاکھ روپے اور اس کے افراد پر آئی این آر 74،513 ہوگا۔

Related posts

محکمہ آیوروید 19نئے ایمس کھولے گا: شری پد نائک تیسرا یوم آیوروید منایا گیا

پردھان منتری آواس یوجنا شہری کے تحت جن 628488 مکانات کو منظوری دی گئی تھی ان میں سے مجموعی طور پر منظور شدہ مکانات کی تعداد 60 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے

زرعی پیداوار کی مارکیٹنگ کے لیے 7 ریاستوں کی 200 نئی منڈیوں کو ای- نیم پلیٹ فارم سے جوڑا گیا