خام تیل کی بین الاقوامی قیمت میں اضافہ – Online Latest News Hindi News , Bollywood News
Breaking News
Home » Urdu News » خام تیل کی بین الاقوامی قیمت میں اضافہ

خام تیل کی بین الاقوامی قیمت میں اضافہ

نئی دہلی۔28؍فروری۔ پٹرولیم و قدرتی گیس کی وزارت کے ادارے پٹرولیم پلاننگ اینڈ اینالیسس سیل (پی پی اے سی) کے ذریعے کمپیوٹر پر شائع کیے جانے والے اعداد وشمار کے مطابق 27فروری  2017 کو ہندوستان میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت  بڑھ  کر  55.36 امریکی ڈالر فی بیرل ہوگئی   جو گزشتہ کاروباری روز یعنی 24 فروری 2017 کو  55.18امریکی ڈالر فی بیرل  تھی۔

ہندوستانی روپئے میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت میں اضافہ درج ہوا ہے ، 27فروری 2017 کو ہندوستانی روپئے میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت 3694.17 روپئے  فی بیرل ہوگئی جو پچھلے کاروباری  روز یعنی  24 فروری 2017 کو 3687.76 روپئے فی بیرل رہی تھی۔ ڈالر کے مقابلے روپئے کی قدر میں مضبوطی آئی ہے اور یہ 27فروری 2017 کو روپیہ ڈالر شرح مبادلہ 66.72روپئے فی ڈالر ہوگئی  جو گزشتہ کاروباری روز یعنی 24 فروری 2017 کو 66.84 روپئے فی ڈالر تھی۔ درج ذیل گوشوارے میں تفصیلات دیکھی جاسکتی ہیں۔

تفصیلات      اکائی 27فروری 2017 کو قیمت (قبل کا تجارتی دن24.02.2017) 16.02.2017 کو قیمتوں کا پکھواڑہ

(28 جنوری2017 سے 13 فروری 2017 تک)

خام تیل (بھارتی باسکیٹ) ($/bbl)                   55.36             (55.18) 54.67
(Rs/bbl                  3694.17        (3687.76) 3683.12
شرح مبادلہ   (Rs/$)                   66.72              (66.84) 67.37

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published.