حکومت ہند نے اب تک ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام خطوں کو 16.54 کروڑسے زیادہ ویکسین کی خوراک مفت فراہم کرائی ہے

Image default
Urdu News

نئی دہلی، حکومت  ہند  ’’ مکمل حکومت  ‘‘ کے نظریہ کے ساتھ  ریاستوں  اور مرکز کے زیرانتظام خطوں کے تعاون سے کووڈ -19 عالمی وبا کے خلاف جنگ کی قیادت کی کررہی ہے۔کووڈ -19  عالمی وبا کے کنٹینمنٹ اور بندوبست کے لئے  حکومت ہند کی پانچ نکاتی  حکمت عملی میں  جانچ کرنے  ، پتہ  لگانے  ،علاج کرنے اور  کووڈکے لئے موزوں رویہ اختیار کرنے  کے علاوہ  ٹیکہ لگانا بھی شامل ہے۔

کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کی لبرلائزڈ اور تیزرفتار مرحلہ 3 کی حکمت عملی کانفاذ  یکم مئی  2021سے شروع کردیا گیا ہے۔آبادی کے نئے مستحق گرو پوں کے رجسٹریشن کا  کام  28  اپریل سے ہی شروع  ہوگیا تھا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001YAZB.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002NHUU.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003X7D5.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004AH7S.jpg

Related posts

مرکزی وزیر داخلہ نے نیشنل پولیس میموریل میں شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا

لوہڑی، مکرسنکرانتی، پونگل، بھوگلی بیہو، اترائن اور پوش پرو کے موقع پر صدر جمہوریہ کی مبارکباد

نیشنل اسکول آف ڈراما کے 11ویں بال سنگم کا آغاز 9 نومبر سے