حکومت نے زور دیا ہے کہ جی ایس ٹی پہلی جولائی سے نافذ کیا جائے

Image default
Urdu News

نئی دہلی  ، جون ؛  حکومت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ سامان اور خدمات ٹیکس جی ایس ٹی پہلی جولائی 2017 سے نافذ کیا جائے۔ ایکسائز اور کسٹمز کے مرکزی بورڈ سی بی ای سی نے ریاستی حکومت کے تال میل سے سامان اور خدمات ٹیکس سے متلعق رابطے کے اپنے پروگرام میں توسیع کردی ہے تاکہ آخری تاجر تک پہنچا جاسکے۔ جی ایس ٹی این میں منتقلی کا ونڈو دوبارہ کھولا گیا تاکہ باقی ٹیکس دہندگان کی مدد کی جاسکے۔ پہی جولائی 2017 سے تاریخی ٹیکس اصلاح کے خوش اسلوبی سے نفاذ کے لیے تیاریاں پورے زور و شور سے جاری ہیں۔

Related posts

اسمرتی زوبن ایرانی نے اطلاعات و نشریات کی وزارت کا اضافی چارج سنبھالا

عالمی تنظیم تجارت کے وزارتی اجلاس کی افتتاحی تقریب نئی دلی میں شروع

64ویں قومی فلم ایوارڈ 2016 کا اعلان

1 comment

Leave a Comment