ای پی ایف او نے ای پی ایس پنشن پانے والوں کے لئے وقت پر ماہانہ پنشن کی ادائیگی کی ہدایت جاری کی – Online Latest News Hindi News , Bollywood News
Breaking News
Home » Urdu News » ای پی ایف او نے ای پی ایس پنشن پانے والوں کے لئے وقت پر ماہانہ پنشن کی ادائیگی کی ہدایت جاری کی

ای پی ایف او نے ای پی ایس پنشن پانے والوں کے لئے وقت پر ماہانہ پنشن کی ادائیگی کی ہدایت جاری کی

کورونا وائرس کی عالمی وبا کے پیش نظر ملک کے مختلف حصوں میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لئے کہ موجودہ صورت حال کی وجہ سے پنشن پانے والوں کو کوئی  پریشانی  پیش نہ آئے،  مرکزی پراویڈینٹ کمشنر نے  ای پی ایف او کے فیلڈ افسروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ  پنشن پانے والوں کی تفصیلات  اور  پنشن کی رقم کے بارے میں  25 مارچ تک  رواں مہینے کا اسٹیٹ منٹ جاری کریں۔ انہوں نے مزید ہدایت دی کہ یہ پنشن  ایڈوانس میں بینکوں کو دی جانی چاہئے تاکہ  پنشن والوں کو  ان کی  ماہانہ پنشن  وقت  یعنی  مارچ کے اندر  حاصل ہوسکے۔

About admin