امور داخلہ کی وزارت نے ریاستوں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ، کل ووٹوں کی گنتی کے پیش نظر مناسب حفاظتی انتظامات کرنے کی تلقین کی – Online Latest News Hindi News , Bollywood News
Breaking News
Home » Urdu News » امور داخلہ کی وزارت نے ریاستوں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ، کل ووٹوں کی گنتی کے پیش نظر مناسب حفاظتی انتظامات کرنے کی تلقین کی

امور داخلہ کی وزارت نے ریاستوں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ، کل ووٹوں کی گنتی کے پیش نظر مناسب حفاظتی انتظامات کرنے کی تلقین کی

نئی دہلی، داخلی امور  کی وزارت نے ریاستی  چیف  سکریٹریوں اور پولیس کے ڈائریکٹر جنرلز سے ، کل ووٹوں کی گنتی  کے سلسلے میں  ملک کے مختلف حصوں میں تشدد پھوٹ پڑنے کے پیش نظر الرٹ رہنے کو کہا ہے۔

ایم ایچ  اے نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے نظم وضبط اور امن قانون قائم رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ ریاستوں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مزید ہدایت دی ہے کہ  ووٹوں کی گنتی  کے مقامات اور  اسٹرانگ روم سکیورٹی  کے لئے مناسب اقدامات  اٹھائیں۔ یہ ہدایات  مختلف بیان بازیوں اور  تشدد کی دھمکیوں کے پیش نظر جاری کی گئی ہیں۔

About admin