الیکشن کمیشن نے جھارکھنڈکی قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2019کے لئے پروگرام کا اعلان کیا – Online Latest News Hindi News , Bollywood News
Breaking News
Home » Urdu News » الیکشن کمیشن نے جھارکھنڈکی قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2019کے لئے پروگرام کا اعلان کیا

الیکشن کمیشن نے جھارکھنڈکی قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2019کے لئے پروگرام کا اعلان کیا

نئی دہلی  ،یکم نومبر :الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آج جھارکھنڈ کی قانون سازاسمبلی کے عام انتخابات 2019کے لئے پروگرام کا اعلان کردیاہے۔

پولنگ کا انعقاد 5مرحلوں میں  یعنی  31نومبر 2019،  07دسمبر ، 2019، 12دسمبر ، 2019 ،16دسمبر ،2019اور 20دسمبر ، 2019 لو کیاجائے گا۔ووٹوں کی گنتی 23دسمبر ، 2019کو کی جائے گی ۔

About admin