الیکشن کمیشن آف انڈیا نے 17ویں لوک سبھا کے نئے منتخبہ ارکان کی فہرست صدر جمہوریہ ہند کو پیش کی

Image default
Urdu News

نئی دہلی، چیف الیکشن کمشنر جناب سنیل اروڑہ نے الیکشن کمشنر جناب اشوک لواسا اور جناب سشیل چندرا کے ساتھ آج (25 مئی 2019 کو) 12 بجکر 30 منٹ پر صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات کی۔ انھوں نے عوامی نمائندگی کے قانون 1951 کی دفعہ 73 کے تحت 17ویں لوک سبھا کے عام انتخابات کے نتیجے میں لوک سبھا کے منتخبہ ارکان کے ناموں پر مشتمل اعلامیہ، جو کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ذریعے جاری کیا گیا ہے، کی ایک  کاپی صدر جمہوریہ کے پاس جمع کرائی۔

؎اس کے بعد تینوں الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن آف انڈیاکے سینئر افسران الیکشن کے اختتام کے بعد بابائے قوم کا آشیرواد  حاصل کرنے کے لیے راج گھاٹ گئے۔

Related posts

وَن دھن وِکاس یوجنا : آندھرا پردیش کی کامیابی کی کہانی

شریمتی کرشنا راج نے محکمۂ مویشی پروری ، ڈیری اور ماہی پروری کے افسران کے ساتھ جائزہ میٹنگ لی

نائب صدرجمہوریہ نے طلبا سے کہا ہے کہ وہ قوم کو عظیم بنانے کے لئے اپنے مقصد کو اعلیٰ بنائیں ، اونچے خواب دیکھیں اور سخت محنت کریں