31 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

کمبائنڈ میڈیکل سروسزامتحان -2018

Urdu News

نئی دہلی،15جنوری 2019؍کمبائنڈ میڈکل سروسز امتحان 2018 کے نتائج پر مبنی کمپیوٹر پر مبنی امتحان (پارٹI-) جو یونین پبلک سروس کمیشن(یوپی ایس سی) جو 22جولائی 2018ء کو کرایا تھا اور جس کے بعد پرسنالٹی ٹیسٹ (پارٹII-) نومبر 2018ء سے جنوری 2019ء تک ہوا، اس میں پاس ہونے والوں کی فہرست بلحاظ لیاقت جن کی سفارش سروسز ؍پوسٹس (i)ریلویز میں اسسٹنٹ ڈویژنل میڈیکل آفیسر(ii) انڈین آرڈننس فیکٹریز ہیلتھ سروسز میں اسسٹنٹ میڈیکل آفیسر اور (iii)سینٹرل ہیلتھ سروس میں جونیئر اسکیل کی پوسٹوں کے لئےکی گئی ہے۔

کل ملاکر 440امیدواروں کی سفارش تقرری کے لئے کی گئی ہے، جس کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:

زمرہ جن امیدواروں کی سفارش کی گئی ہے ان کی تعداد
عام 218 امیدوار

(7پی ڈبلیو بی ڈی میدواروں سمیت)

دیگر پسماندہ طبقات(او بی سی) 207امیدوار

(7پی ڈبلیو بی ڈی میدواروں سمیت)

درج فہرست ذاتیں(ایس سی) 10 امیدوار

(4پی ڈبلیو بی ڈی امیدواروں سمیت)

درج فہرست قبیلے(ایس ٹی) 5امیداور
میزان 44امیدوار

(18پی ڈبلیو بی ڈی میدواروں سمیت)

کمبائنڈ میڈیکل سروسز امتحان 2018 کی دفعہ 13(4)اور (5) کے مطابق کمیشن امیدواروں کی ایک کنسولیڈیٹیڈ محفوظ فہرست منددرجہ ذیل طریقے پر برقرار رکھے ہوئے ہے۔

جنرل او بی سی ا

 

یس سی

ایس ٹی میزان
60 58 01 NIL* 119

*درج فہرست قبیلے کے تمام فراہم امیدواروں کی سفارش کی گئی ہے۔

مختلف سروسوں ؍عہدوں پر تقرری فراہم آسامیوں کی بنیاد پر کی جائے گی، بشرطیکہ امیدوار مجاز ہونے کی تمام شرائط پورا کریں اور ان کے کاغذات کی جان پڑتال ہوگئی ہو۔جب کبھی بھی ضرورت پڑے گی ان کا تقرر کیا جائے گا۔مختلف سروسوں ؍عہدوں پر امیدواروں کا تقرر ان کے حاصل کردہ رینکوں اور ان کی طرف سے سروسوں ؍عہدوں کے سلسلے میں ظاہر کردہ ترجیحات کے مطابق کیا جائے گا۔

حکومت نے جن عہدوں کے بھرنے کے بارے میں کہا ہے انہیں مندرجہ ذیل طریقے پر پُر کیا جائے گا۔

جنرل اوبی سی ایس سی ایس ٹی میزان
285 207 05 07 504

(20پی ڈبلیو بی ڈی میدواروں سمیت)

جن سفارش کردہ 179 امیدواروں کے رول نمبر ذیل میں دیئے جارہے ہیں، ان کی امیدواری عبوری ہوگی۔

0100044 0100366 0100666 0200054 0300450 0300676 0300810 0400125 0400227
0400336 0400562 0400970 0401116 0401282 0500013 0500206 0500357 0500445
0500492 0500707 0500702 0500797 0500890 0500985 0600075 0600438 0600519
0600696 0601023 0601087 0601319 0700241 0700276 0700503 0700600 0800940
0801150 0801353 0801685 0802110 0802325 0802479 0802897 0803721 0803809
0804671 0804775 0804842 0804898 0804977 0805441 0805540 0805929 0806241
0806560 0806774 0807165 0807335 0900036 1000624 1000784 1000946 1000970
1001011 1001397 1001787 1002143 1002219 1002294 1002444 1002903 1003358
1003623 1003640 1003866 1003867 1004275 1004494 1004500 1004697 1004774
1100221 1100423 1100490 1100696 1100704 1100820 1100908 1101871 1200003
1200048 1200224 1200282 1200385 1200419 1200478 1200609 1200619 1200627
1200651 1200700 1200853 1200912 1200953 1200963 1201016 1201162 1201371
1201376 1201431 1201499 1201559 1201608 1201885 1201998 1202022 1202152
1202365 1202480 1300145 1300293 1300631 1300743 1400258 1400272 1500106
1500622 1500630 1500938 1501072 1500225 1700073 1900275 1900398 1900515
1900840 1901052 1901243 1901395 1901422 1901467 2400928 2401161 2401230
2401777 2401984 2402239 2402302 2601066 2601147 2601257 2602044 2602198
3400186 3500457 4000114 4000358 4000442 4000558 4200036 4400137 4900170
4900181 4900295 4900347 5000067 5000103 5000374 5000644 5100111 5100228
5100525 5100547 5100828 5100933 5101270 5200244 5200250 5400169

عبوری امیدواروں  کے تقرر کے لئے پیشکش کی دستاویز اس وقت تک جاری نہیں کی جائے گی، جب تک کہ کمیشن ان امیدواروں کے اصل کاغذات کی جانپ پڑتال نہ کرلے۔ان امیدواروں کے عبوری رہنے کی مدت آخری نتائج کے اعلان کے صرف چھ ماہ بعد تک رہے گی۔ اگر کوئی امیدوار کمیشن کی طرف سے طلب کردہ دستاویزات اصل شکل (اوریجنل )میں فراہم کرنے میں ناکام رہتا ہے تو اس کی امیدواری منسوخ کردی جائے گی اور اس سلسلے میں مزید کوئی خط وکتابت  قبول نہیں کی جائے گی۔

یونین پبلک سروس کمیشن کا اس کے کیمپس میں امتحان ہال کے نزدیک ایک‘ فیسی لیٹیشن کاؤنٹر’ ہے۔ امیدوار اس امتحان کے بارے میں کوئی بھی معلومات ؍وضاحت کام کے دنوں میں صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک ذاتی طورپر یا ٹیلی فون نمبر 011-23385271 اور011-23381125 سے حاصل کرسکتے ہیں۔ نتائج کمیشن کی ویب سائٹ [i.e. www.upsc.gov.in]پر بھی فراہم ہوں گے۔ امید ہے کہ مارک شیٹ نتائج کی اشاعت سے پندرہ دن کے اندر اندر ویب سائٹ www.upsc.gov.in پر دستیاب ہوگی۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More