27 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

نائب صدرجمہوریہ نے مہاویر جینتی کے موقع پر عوام کو مبارک باد دی

Urdu News

نئی دہلی، صدرجمہوریہ ہند جناب ایم وینکیا نائیڈو نے آج مہاویر جینتی کے مقدس موقع پر عوام کو مبارک باد ی ہے۔ اپنے پیغام میں جناب نائیڈو نے کہا کہ عدم تشدد، سچائی اورعالمگیر دردمندی کے بھگوان مہاویر کے پیغامات نے ایمان داری اورنیکی کے راستے کو منور کیا ہے۔ان کی تعلیمات عالمگیر نوعیت کی ہے اور پوری دنیا کے لئے مفید اور مناسب ہے۔جناب نائیڈو نے کہا کہ وہ مہاویر جینتی کے اس مقدس موقع پر ملک کے لوگوں کو پورے جذبے کے ساتھ مبارک باد دیتا ہوں اور عوام کو نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔

 اس مقدس موقع پر  بھگوان مہاویر کی تعلیمات کو پھیلانے کے لئے اپنے عہد کو برقرار رکھیں اور ایک زیادہ پر امن دنیا کی تعمیر کے تئیں خود کو وقف کردیں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More