39 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

عام انتخابات ، 2019 ء کے تیسرے مرحلے کے تحت آسام میں 23 اپریل کو پولنگ

Urdu News

نئی دہلی: عام انتخابات کے تیسرے مرحلے کے تحت  آسام میں  23 اپریل کو ووٹ ڈالے جائیں گے ۔ اس مرحلے کے تحت دھوبری، کوکرا جھار  ، بارپیٹا اور گواہاٹی پر مشتمل 4 پارلیمانی حلقوں میں  پولنگ ہو گی ۔  4 لوک سبھا حلقوں کے لئے  54 امید وار انتخابی میدان میں ہیں ۔  اس مرحلے کے تحت کُل 7477062 رائے دہندگان اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے   ۔  ان میں  3815335 مرد رائے دہندگان  ، 3661570 خواتین رائے دہندگان اور 157 رائے دہندگان مخنث زمرے کے ہیں ۔

          آسام میں تیسرے مرحلے کے تحت آسانی کے ساتھ انتخابات کرانے کے لئے 9557 پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More