37 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

در آمد شدہ اور برآمداتی اشیاء اور ساز و سامان کے لئے غیر ملکی زر مبادلہ کی شرح تبادلہ کا نوٹی فکیشن

Urdu News

نئی دہلی، آبکاری اور کسٹمز کے مرکزی بورڈ نے کسٹمز ایکٹ ، 1962 ء ( 1962 کا 52 واں ) کے تحت دفعہ 14 کے ذریعے تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے نیز آبکاری و کسٹمز کے مرکزی بورڈ کی جانب سے 4؍اکتوبر 2018 کو جاری کئے گئے نوٹفکیشن نمبر 85/2018 کسٹمز ( این ٹی ) کو نظر انداز کرتے ہوئے ، ایسے تمام امور کے علاوہ ، جو اس سے قبل انجام دیئے گئے ہوں ، آبکاری و کسٹمز کے مرکزی بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ درج ذیل جدول نمبر ایک اور جدول کے کالم نمبر دو میں دی گئی تمام غیر ملکی کرنسیوں کی شرح تبادلہ کے ضمن میں یعنی اگر انہیں بھارتی کرنسی میں بدلا جائے یا اُن کے ذریعے غیر ملکی کرنسی حاصل کی جائے ، 19 اکتوبر 2018 سے درج ذیل شرح کے حساب سے ان کی شرح تبادلہ نافذ ہو گی اور اس کا تعلق در آمد شدہ اور برآمداتی اشیا سے ہی ہو گا ۔

جدول -1

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

غیر ملکی کرنسی کی ایک یونٹ کا شرح مبادلہ  جو  ہندوستانی روپے کے  مساوی ہوگا

(2)

(3)

(اے)

(بی)

(درآمد شدہ اشیاء)

(برآمد شدہ اشیاء)

1.

آسٹریلین ڈالر

53.70

51.35

2.

بحرین دینار

201.20

188.70

3.

کناڈین ڈالر

57.70

55.75

4.

چائنیز یان

10.75

10.45

5.

دانش کرونر

11.60

11.15

6.

یورو

86.35

83.30

7.

ہانگ کانگ ڈالر

9.55

9.20

8.

کوویتی دینار

250.35

234.60

9.

نیوزی لینڈ  ڈالر

49.60

47.35

10.

ناروے کرونر

9.15

8.85

11.

پونڈ اسٹرلنگ

98.45

95.10

12.

قطری ریال

20.85

19.55

13.

سعودی عرب ریال

20.20

18.95

14.

سنگا پور ڈالر

54.35

52.50

15.

ساؤتھ افریقہ   رانڈ

5. 35

5.00

16.

سویڈش کورنر

8.40

8.10

17.

سوئس فرینک

75.60

72.60

18.

یو اے ای   درہم

20.65

19.35

19.

یو ایس ڈالر

74.30

72.60

شیڈول 2

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

غیر ملکی کرنسی کے 100یونٹ کا شرح مبادلہ جو ہندوستانی روپے کے مساوی ہوگا

(1)

(2)

(3)

(اے)

(بی)

(درآمد شدہ اشیاء)

(برآمد شدہ اشیاء)

1.

جاپانی ین

66.60

64.15

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More