23 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

درآمد شدہ اور برآمد شدہ سازو سامان کے سلسلے میں غیر ملکی کرنسی کے زر مبادلہ کی شرحوں کا اعلان

Urdu News

نئی دہلی، سینٹرل بورڈ آف ایکسائز اینڈ کسٹم کے نوٹی فیکیشن نمبر 2018/67۔ کسٹم (این ٹی )،مورخہ 2 اگست ، 2018کے نوٹیفیکیشن کو نظرانداز کرتے ہوئے اور کسٹم ایکٹ 1962(1962کا 52واں ) کی دفعہ 14کے تحت تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے نیز مذکورہ سینٹرل بورڈ آف ایکسائز اینڈ کسٹم کے نوٹی فیکیشن کو نظرانداز کرنے کے پہلے کی گئی کارروائیوں یادیگرامورکے سلسلے میں استثنا کے ساتھ ، سینٹرل بورڈ آف ان ڈائرکٹ ٹیکسیز اینڈ کسٹم اب اس بات کی وضاحت کرنا چاہتاہے کہ شیڈول ایک ، اورشیڈیول دو کے سلسلے میں ہرایک غیرملکی کرنسی کے زرمبادلہ کی شرحیں جو یہاں ضمیمے کے تحت دی گئی ہیں ، انھیں بھارتی کرنسی میں بدلنے پریا بھارتی کرنسی کو غیرملکی کرنسی میں بدلنے پر،17 اگست ، 2018سے کالم نمبر تین میں دیئے گئے مندرجات کے مطابق ہی ہوں گی ۔لہذا یہ سمجھاجاناچاہیئے کہ مذکورہ دفعہ کے سلسلے میں درآمدشدہ اوربرآمدشدہ سازوسامان کے لئے شرحیں درج ذیل گوشوارے کے مطابق ہوں گی ۔

شیڈول-1

نمبرشمار

غیرملکی زرمبادلہ

غیرملکی کرنسی کی ایک یونٹ کے زرمبادلہ کی شرح ،                        جوبھارتی روپے کے مساوی ہوگی

(2)

(3)

(a)

(b)

(درآمدشدہ ساز و سامان کے لئے)

(برآمدشدہ ساز و سامان کے لئے)

1.

آسٹریلین ڈالر

52.25

49.95

2.

بحرین دینار

192.40

180.40

3.

کینڈین ڈالر

54.60

52.60

4.

چین کا ین

10.30

10.00

5.

ڈینمارک کا کرونر

10.90

10.50

6.

یورو

81.40

78.40

7.

ہانگ کانگ ڈالر

9.10

8.80

8.

کویت کادینار

239.35

224.10

9.

نیوذی لینڈ کا ڈالر

47.45

45.30

10.

نارویجیئن کا کرونر

8.50

8.15

11.

پاونڈاسٹرلنگ

91.00

87.60

12.

قطرکا ریال

19.80

18.70

13.

سعودی عرب کاریال

19.35

18.15

14.

سنگاپورکاڈالر

51.90

50.10

15.

جنوبی افریقہ کا رینڈ

5.00

4.70

16.

سوٹزرلینڈ کا کرونر

7.80

7.50

17.

سوئس فرینک

72.15

69.40

18.

یواے ای درہم

19.75

18.50

19.

امریکی ڈالر

71.10

69.40

1شیڈول-1

نمبرشمار

غیرملکی کرنسی

غیرملکی کرنسی کی 100 یونٹ کے زرمبادلہ کی شرح ،                                 جوبھارتی روپے کے مساوی ہوگی

(2)

(3)

(a)

(b)

(درآمدشدہ ساز و سامان کے لئے)

(برآمدشدہ ساز و سامان کے لئے)

1.

جاپانی  ین

64.60

62.20

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More