36 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

جناب منوہرپاریکرکی رحلت پرصدرجمہوریہ ہند کی تعزیت

Urdu News

نئی دہلی: صدرجمہوریہ ہند ، جناب رام ناتھ کووند نے گواکے وزیراعلیٰ جناب منوہرپاریکرکی  رحلت پررنج وغم کا اظہارکیاہے ۔

          اپنے  تعزیتی پیغام میں صدرجمہوریہ ہند نے کہاہے کہ ‘‘گوا کے وزیراعلیٰ، جناب منوہرپاریکر کی علالت کے بعد ان کی رحلت کی خبرسے مجھے ازحد صدمہ لاحق ہواہے ۔ آنجہانی کی شخصیت جرأت اور  وقارکو نمونہ تھی ۔ وہ دیانت داری  کانمونہ تھے اور عوامی زندگی کے تئیں وقف تھے ۔ گواکے عوام اور بھارت کے لئے ان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیاجائیگا۔ ’’

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More