36 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

تین ملکوں کے سفیروں کے صدر جمہوریہ ہند کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں

Urdu News

نئی دلّی، وینی زویلا، پپوا نیو گنی اورپناما کے سفیروں نے آج یعنی 20 مئی، 2019 کو راشٹر پتی بھون میں صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ سفارتی اسناد پیش کرنے والے ان سفیروں میں وینی زویلا کی سفیر محترمہ کوروموٹو گوڈوئے کالڈرون، پپوا نیو گنی کے ہائی کمشنر جناب پولیاس کورنی اور پناما کے سفیر جناب محمد طلحہ حاجی حاجی شامل ہیں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More