27 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

امور داخلہ کی وزارت نے ریاستوں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ، کل ووٹوں کی گنتی کے پیش نظر مناسب حفاظتی انتظامات کرنے کی تلقین کی

Urdu News

نئی دہلی، داخلی امور  کی وزارت نے ریاستی  چیف  سکریٹریوں اور پولیس کے ڈائریکٹر جنرلز سے ، کل ووٹوں کی گنتی  کے سلسلے میں  ملک کے مختلف حصوں میں تشدد پھوٹ پڑنے کے پیش نظر الرٹ رہنے کو کہا ہے۔

ایم ایچ  اے نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے نظم وضبط اور امن قانون قائم رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ ریاستوں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مزید ہدایت دی ہے کہ  ووٹوں کی گنتی  کے مقامات اور  اسٹرانگ روم سکیورٹی  کے لئے مناسب اقدامات  اٹھائیں۔ یہ ہدایات  مختلف بیان بازیوں اور  تشدد کی دھمکیوں کے پیش نظر جاری کی گئی ہیں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More