Breaking News
Home » Urdu News » کھرچی پوجا کے آغاز کے موقع پر عوام کو وزیر اعظم کی مبارک باد

کھرچی پوجا کے آغاز کے موقع پر عوام کو وزیر اعظم کی مبارک باد

نئی دلّی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کھرچی پوجا کے آغاز کے موقع پر تمام لوگوں کو، خاص طور پر تری پورہ کے لوگوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔ وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ”کھرچی پوجا کی شروعات کے مقدس موقع پرمیں سب لوگوں کو مبارک باد اور خاص طور پر تری پورہ کے لوگوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔  وزیر اعظم نے مزید کہا کہ چتردش دیوتا سب کو خوشیوں، اچھی صحت اور خوش حالی سے نوازے۔

About admin