Breaking News
Home » Urdu News » وزیر اعظم نے، ملک وقوم کو دیوالی کے مبارک تیوہار کی مبارکباد دی

وزیر اعظم نے، ملک وقوم کو دیوالی کے مبارک تیوہار کی مبارکباد دی

نئیدہلی: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک وقوم کو دیوالی کے مقدس تیوہار کی مبارکباد دی ہے ۔ جناب نریندر مودی نے دیوالی پر اپنی مبارکباد کے پیغام میں کہا :’’  خدا کرے کہ دیوالی کا یہ مبارک تیوہار ہر ایک کی زندگی میں خوشیاں ،صحت اور خوشحالی پیدا کرے ۔ خدا کرے کہ اچھائی اور روشنی کی طاقت ہمیشہ قائم رہے ۔‘‘

About admin